حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الہادی علیه السلام:
العُقوقُ یعقِبُ القِلَّةَ، و یؤَدّی إلَی الذِّلَّةِ.
حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:
ماں باپ کی نافرمانی رزق و روزی میں کمی اور ذلت و رسوائی کا باعث بناتی ہے۔
بحارالأنوار: ۷۴ / ۸۴ /۹۵